لاہور (احسن ظہیر) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران الزام عائد کیا ہے کہ ظل شاہ کو بدترین تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا ہے ۔
پریس کانفرنس میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے ظل شاہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات پیش کر دیں
اردو نیوز