پاکستانامیگریشن نیوز

امریکہ میں مقیم تین لاکھ وینزویلا امیگرنٹس کا مستقبل خطرے میں

300,000 Venezuelan Immigrants in the U.S. Face Uncertain Future

امریکہ میں مقیم تین لاکھ وینزویلا امیگرنٹس کا مستقبل خطرے میں

نیویارک ( اردونیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکہ میں موجود وینزویلا سے تعلق رکھنے والے امیگرنٹس کے ایک گروپ کو دیا جانیوالا عارضی لیگل سٹیٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو آرڈر جاری ہونے کے 60دن کے بعد اس پر عملدرامد شروع ہوگا۔

نیوز رپورٹس کے مطابق اس ایگزیکٹو آرڈر سے تین لاکھ وینزویلا کے امیگرنٹس کا امریکہ میں مستقبل مخدوش ہو گیا ہے ۔

300,000 Venezuelan Immigrants in the U.S. Face Uncertain Future

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button