امیگریشن نیوزاوورسیز پاکستانیز

امریکی سٹیزن شپ میں تحریری امتحان اب ڈیجیٹل ٹیبلٹ پر دینا ہوگا

امیدواروں کو ٹیبلٹ پر سٹائل (ڈیجیٹل پین) اپنے ٹیسٹ کے دوران استعمال کرنا ہوگا۔ یو ایس سی آئی ایس کے مطابق مذکور ہ تبدیلی کا مقصد ادارے کو جدید تبدیلیوں سے ہم آہنگ کرنا ہے

نیویارک (اردو نیوز ) امریکی سٹیزن شپ کے انٹرویو کے دوران اب انگریزی تحریر اور پڑھنے کا ٹیسٹ امیدواروں کو ڈیجیٹل ٹیبلٹ پر دینا ہوگا۔ اس بات کااعلان یو ایس سی آئی ایس کی جانب سے کیا گیا ۔امیدواروں کو ٹیبلٹ پر سٹائل (ڈیجیٹل پین) اپنے ٹیسٹ کے دوران استعمال کرنا ہوگا۔ یو ایس سی آئی ایس کے مطابق مذکور ہ تبدیلی کا مقصد ادارے کو جدید تبدیلیوں سے ہم آہنگ کرنا ہے تاہم یو ایس سی آئی ایس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ نیچرلائزیشن کے دیگر پراسیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

USCIS Using Tablets to Administer the English Reading and Writing Tests for Naturalization

 

Related Articles

Back to top button