" "
پاکستانبین الاقوامی

سال2024، امریکہ میں صدارتی الیکشن کا سال

جو بائیڈن کی دوسری صدارتی مہم شروع،ڈونلڈ ٹرمپ بھی دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کےلئے سرگرم

صدر جو بائیڈن نے عمر رسیدہ ہونے کے باوجود دوسری صدارتی مہم شروع کر دی ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ بھی دوبارہ وائٹ ہاؤس پہنچنے کے لئے سرگرم

نیویارک ( اردو نیوز) سال 2024امریکہ میں صدارتی اور کانگریشنل الیکشن کا سال ہے۔ صدر بائیڈن دوسری ٹرم کے لئے الیکشن لڑنے رہے ہیں اور انہوں نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے جبکہ ریپبلکن پارٹی کو ابھی طے کرنا ہے کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہوگا۔

ریپبلکن پارٹی میں پرائمری الیکشن جاری ہیں ۔ ڈی سینٹوس، نکی ہیلی ، ڈونلڈ ٹرمہ اور کرس کرسٹی ، ریپبلکن پارٹی میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں ہے ۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو کہ دوسری ٹرم کے لئے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں جو چھ جنوری سمیت نیویارک میں اپنے بزنسز سے متعلق کیسز کا سامنا ہے ۔

ڈوسری طرف، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں اپنے بزنس کے کچھ قانونی مسائلوں کا سامنا کرنا ہے، جو ان کے لئے الیکشن کے دوران ایک مزید مشکل بن سکتا ہے۔

اہم ترین خبروں کے لئے اردو نیوز یو ایس اے پڑھتے رہیں
اہم ترین ویڈیوز کے لئے محسن ظہیر کے یوٹیب چینل کو سبسکرائب کریں
اہم ترین ویڈیوز کے لئےاردو نیوز یو ایس اے کے یوٹیب چینل کو سبسکرائب کریں

Related Articles

Back to top button