پاکستان
ڈیپورٹیشن کے منتظر طویل عرصے سے قید امیگرنٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ
ایسے قیدی تارکین وطن کہ جن کا ماننا ہے کہ اگر انہیں ڈیپورٹ کیا گیا تو وہ اپنے ملک میں ظلم و ستم کا شکار ہو سکتے ہیں ، کے پاس امریکی وفاقی قوانین کے تحت کوئی حق حاصل نہیں، سپریم کورٹ
واشنگٹن (ارد و نیوز ) سپریم کورٹ نے ان تارکین وطن کے خلاف فیصلہ سنادیا ہے جن کو ڈیپورٹیشن کا سامنا ہے اور وہ طویل عرصے سے جیلوں میں قید ہیں اور چاہتے ہیں کہ انہیں رہا کر دیا جائے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے دو مختلف زیر سماعت کیسوں کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے قیدی تارکین وطن کہ جن کا ماننا ہے کہ اگر انہیں ڈیپورٹ کیا گیا تو وہ اپنے ملک میں ظلم و ستم کا شکار ہو سکتے ہیں ، کے پاس امریکی وفاقی قوانین کے تحت کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ رہائی کا مطالبہ کر سکیں قطع نظر اس امر کہ وہ کتنے عرصے سے جیلوں میں قید ہیں
اس خبر کی تفصیلات جلد اپ ڈیٹ کر دی جائیں گی
(تفصیلات کے لئے اردو نیوز کی ویب سائٹ وزٹ کر تے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے )