اوورسیز پاکستانیز

پاکستانی امریکن ووٹرز جس کو چاہیں ووٹ ڈالیں لیکن ووٹ ضرور ڈالیں، راجہ ساجد

Raja Sajid Urges Pakistani American Voters: Cast Your Vote, No Matter Who You Support

پانچ نومبر کے الیکشن میں پاکستانی امریکن کمیونٹی اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ سو فیصد اپنے ووٹ کاسٹ کرے، راجہ ساجد کا انیق احمد کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

نیویارک(خصوصی رپورٹ)امریکہ میں صدارتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ شروع ہو گئی ہے ۔ امریکہ میں موجود پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ممتاز شخصیت اور بروکلین میلہ کے چئیرمین راجہ ساجد نے پاکستانی امریکن ووٹرز پرزور دیا ہے کہ وہ الیکشن کے دوران جس کو چاہیں ، ووٹ ڈالیں لیکن اپنا ووٹ ضرور ڈالیں۔

نیویارک میں سابق وفاقی وزیر انیق احمد کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے راجہ ساجد کا مزید کہنا تھا کہ پانچ نومبر کے الیکشن میں پاکستانی امریکن کمیونٹی اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ سو فیصد اپنے ووٹ کاسٹ کرے ۔

Raja Sajid Urges Pakistani American Voters: Cast Your Vote, No Matter Who You Support

Related Articles

Back to top button