پاکستان

سپریم کورٹ کی ٹرمپ انتظامیہ کو”پبلک چارج“ رول پر عملدرامد کی اجازت

امیگرنٹ کمیونٹیز میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ،امیگرنٹس ایڈوکیسی گروپس کا فیصلہ پر اظہار مایوسی

 

واشنگٹن ڈی سی ( اردو نیوز )امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امیگریشن قوانین کے اطلاق کے سلسلے میں ”پبلک چارج “ کے ایک اور سخت قانون (رول) پر عملدرامد کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت انتظامیہ(اور امیگریشن حکام) پبلک اسسٹنٹس پروگرام استعمال کرنے والے مخصوص کیٹیگری کی مد میں آنے والے امیگرنٹس کو گرین کارڈ یا امریکہ میں داخلے سے انکار کر سکیں گے ۔

 

https://thepakistaninewspaper.com/

 

Related Articles

Back to top button