پاکستانبین الاقوامی
سیلاب، امریکہ کی پاکستان کی مدد میں ایک اور پیس رفت
امریکہ کی جانب سے پاکستان کے واجب الادا قرضہ جات کی ادائیگی کو موخر کر دیا گیا ہے
اسلام آباد (اردو نیوز ) امریکہ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے درپیش مشکلات کے پیش نظر پاکستان کی مدد کے سلسلے میں ایک اور اقدام کیا گیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے پاکستان کے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی کو موخر کر دیا گیا ہے ۔
Ambassador Blome today signed the second U.S.-Pakistan bilateral agreement under the #G20 Debt Service Suspension Initiative, providing $132 million in U.S. debt relief to Pakistan. Our priority is to redirect critical resources in Pakistan. pic.twitter.com/UlwFzoXPWw
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) September 30, 2022
اردو نیوز یو ایس اے ، پاک امریکہ تعلقات