پاکستانخبریں

بحران ٹل گیا، حکومت ، تحریک لبیک میں معاہدہ ہو گیا

کالعدم تنظیم آئندہ کسی لانگ مارچ یا دھرنے سے گریز کرےگی اور ٓآئندہ بطور سیاسی جماعت سیاسی دھارے میں شریک ہوگی

" "

اسلام آباد(اردونیوز )بحران ٹل گیا، حکومت ، تحریک لبیک میں معاہدہ ہو گیا
ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت کالعدم تنظیم آئندہ کسی لانگ مارچ یا دھرنے سے گریز کرےگی اور ٓآئندہ بطور سیاسی جماعت سیاسی دھارے میں شریک ہوگی.کالعدم تنظیم کی جانب سے مفتی منیب الرحمان نے بطور ضامن معاہدے کےلیے کردار ادا کیا جب کہ حکومت کی جانب سے شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان نے معاہدے پر دستخط کیے۔

" "

Tahreek e Labain,PTI Govt agreement

Related Articles

Back to top button