پاکستان

ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے انڈیا کو چھ وکٹو ں سے ہرادیا

پاکستان کے بعد سری لنکا سے ہار کے بعد انڈیا کا ایشیاءکپ میں ٹہرنے کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا ہوگا

شارجہ (اردو نیوز ) سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ایشیاءکپ میں انڈیا کو سنسنی خیز میچ میں چھ وکٹو ں سے شکست دے دی ۔ یوں پاکستان کے بعد سری لنکا سے ہار کے بعد انڈیا کا ایشیاءکپ میں ٹہرنے کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا ہوگا۔

دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کیا۔ 

India vs Sri Lanka Highlights | Asia Cup 2022 Super 4

https://youtu.be/zDGjXxdEPQo

 

https://www.espncricinfo.com/series/asia-cup-2022-1327237/india-vs-sri-lanka-9th-match-super-four-1327277/live-cricket-score

اردونیوز

Related Articles

Back to top button