اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامی

نیویارک میں سکھ ڈے پریڈ، مئیر کی شرکت

کورونا وبا کئ وجہ سے نیویارک میں سکھ ڈے پریڈ دو سال بعد نکالی گئی

نیویارک (اردو نیوز) نیویارک ٹرائی سٹیٹ ایریا کی سکھ امریکن کمیونٹی کے زیراہتمام اس سال نیویارک میں سکھ ڈے پریڈ نکالی گئی ۔

میڈیسن ایونیو پر نکالی جانیوالی سکھ ڈے پریڈ میں سکھ امریکن کمیونٹی کے ارکاناور مقامی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

https://youtu.be/TVUHCXzF9eQ


نیویارک
میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے یہ پریڈ ویسا کھی میلے کے موقع پر نکالیجاتی ہے

کرونا وبا کی وجہ سے یہ پریڈ گزشتہ دو سالوں سے نہیں منعقد ہو سکی لیکن اس کےبعد دو سال کے بعد پریڈ منعقد ہوئی ۔

پریڈ میں نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز ، اسمبلی وومین جینیفر راجکمار نےخصوصی طور پر شرکت کی اور سکھ امریکن کمیونٹی کو بھی سکھ ڈے کے حوالے سےمبارکباد دی

پریڈ میں سکھ مذہب اور اپنی روایات اور ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام پیشکیے گئے، فلوٹ شامل کیے گئے جن میں سکھ کلچر کی عکاسی کی گئی

سکھ کمیونٹی قائدین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں بسنے والی اقوام متحدہ اور اپنےمقاصد کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو رہی ہے

Related Articles

Back to top button