اوورسیز پاکستانیزامیگریشن نیوز
شیخ رشید نے 15نومبر کی تاریخ دے دی
پندرہ نومبر تک موجودہ حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا ورنہ دما دم ومست قلندر ہوگا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (اردونیوز ) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا حکومتی اتحادی ٹوٹنت جا رہا ہے ، میاں نواز شریف کی ایک بار پھر ایسٹبلشمنٹ سے لڑائی ہو گی جس کے بعد نواز شریف ایک بار پھر زیر و پوائنٹ پر جائے گا۔
اے آر وائی کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں شیخ رشید احمد جو کہ حکومتوں کے خاتمے کی تاریخیں دینے میں مشہور ہیں ، نے کہا کہ پندرہ نومبر تک موجودہ حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا ورنہ دما دم ومست قلندر ہوگا
شیخ رشید احمد کاتفصیلی انٹرویو دیکھیں