پاکستانخبریں

شوکت ترین نے ڈالر مہنگا ہونے کی اہم ترین وجہ بتا دی

مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے۔

اسلام آباد (اردو نیوز ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ہر روز ڈالر کی قدر میں اضافے کی اہم ترین اور بنیاد وجہ بتا دی ہے ۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جب مارکیٹ میں ڈالر نہیں آئے گا تو روپیہ تو گرے گا ہی ۔
شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کوئی گورنر ہی نہیں ہے، مارکیٹ بار بار کہہ رہی ہے کہ کوئی مستقل گورنر اسٹیٹ بینک لگایا جائے۔انہوںنے مزید کہا کہ مانیٹری پالیسی اور ایکسچینج ریٹ سنبھالنا اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے

یہ بھی پڑھیں ۔۔ پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

ارد و نیوز یو ایس اے ۔ امریکہ میں پڑھے جانے والا سب سے بڑا اخبار

Related Articles

Back to top button