خبریں

شاہد گوندل شدید علیل ، دعائے صحت کی اپیل

شاہد گوندل بیٹی اور اس بچوں سے ملنے کےلئے ڈیلاس گئے جہاں سٹروک ہو گیا

نیویارک (اردو نیوز) نیویارک کی پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت شاہد گوندل شدید علیل ہو گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ شاید گوندل اپنی بیٹی اور اس کے بچوں سے ملنے کے لیے ڈیلاس پہنچے جہاں پہنچنے کے دو گھنٹے کے بعد ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی  جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا

ہسپتال میں  شاید گوندل کا علاج شروع ہو گیا ہے لیکن ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ان کے قریبی دوست ہے آپ ان سے درخواست کی ہے کہ شاہد گوندل کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں ۔

 

Related Articles

Back to top button