پاکستان

شبیر گل آئی سی یو سے ہسپتال کے کمرے میں منتقل

Community Leader Shabbir Gul Transferred from ICC to Hospital Room; Recovery in Progress

نیویارک ( اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کے خدمات خلق کے حوالے سے پہچان رکھنے والے کمیونٹی رہنما میاں شبیر گل ہسپتال میں صحت یاب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔انہیں ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ سے ریگولر کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں دو مزید روز رکھا جائیگا اور جمعرات 29فروری کو گھر منتقل کر دیا جائیگا۔

بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق شبیر گل کو گھر منتقل ہونے کے بعد مکمل صحت یابی کے لئے مکمل آرام اور احتیاط کرنا ہوگا ۔ میاں شبیر گل نے ان تمام دوست احباب اور کمیونٹی کا شکرئیہ ادا کیا ہے کہ جنہوں نے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

شبیر گل نے دوست احباب سے اپیل کی کہ وہ انہیں اپنی دعاوں میں مسلسل یاد رکھیں ۔

 

Community Leader Shabbir Gul Transferred from ICC to Hospital Room; Recovery in Progress – Thanks Friends and Well-Wishers

Related Articles

Back to top button