پاکستان

سیف ا للّٰہ نیازی گرفتار

سیف ا للّٰہ نیازی کو ایک کیس میں ہوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا ہے ، ایف آئی اے

اسلام آباد (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف ا للّٰہ نیازی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پارٹی قائدین اسد عمر اور شیریں مزاری کے مطابق سینیٹر سیف ا للّٰہ نیازی کو سینٹ احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے 

وزیر داخلہ رانا ثناءا للّٰہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے متعدد بار سیف ا للّٰہ نیازی سے پوچھ گچھ کے لیے را بطہ کیا اور پیش ہونے کے لئے کہا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ۔ 

اس لئے قانونی کاروائی کرتے ہوئے سیف ا للّٰہ نیازی کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے 

 

Related Articles

Back to top button