اوورسیز پاکستانیز

اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرورچشتی نیویارک پہنچ گئے

نیویارک میں قیام کے دوران و ہ کمیونٹی ارکان سے ملاقاتیں کریںگے اور مختلف محافل سے خطاب بھی کریں گے

نیویارک (اردو نیوز )حضرت خواجہ غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرورچشتی نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔ وہ یہاں ڈیڑھ ہفتہ قیام کریں گے ۔ اپنے یہاں قیام کے دوران و ہ کمیونٹی ارکان سے ملاقاتیں کریںگے اور مختلف محافل سے خطاب بھی کریں گے ۔ سید سرورچشتی سے نیویارک میں ملاقات اور ان رابطے کےلئے اس نمبر
347-707-3070

6466968222
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Muslamano par ho rahe zulm ke khilaf Ajmer Sharif se uthi awaaz.

https://youtu.be/nwyWN2zgEvg

 

Paigam e Haq by Syed Sarwar Chishty of Dargah Sharif Ajmer in Delhi on 7th Sept 2019 for Muslims

https://youtu.be/rIWLkp7ii-Q

Janab Syed Sarwar Chishty ke bayan par media ka Sawal ka Jawab

https://youtu.be/ZyrqPxiOnq0

 

 

 

 

 

 

 

Related Articles

Back to top button