اوورسیز پاکستانیز
ساجد تارڑ کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات
واشنگٹن ڈی سی (اردو نیو ز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سیاسی شخصیت ساجد تارڑ نے امریکی نائب صدر مائیک پینس سے وائٹ ہاو¿س میں ملاقات کی ۔ نائب صدر پینس سے اپنی ملاقات کی تصاویر انہوں نے اپنی فیس بک پر پوسٹ کیں ۔واضح رہے کہ ساجد تارڑ کا شمار ریپبلکن پارٹی میں متحرک کمیونٹی رہنما کے طور پر ہوتا ہے ۔ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں کے مسلم امریکن کمیونٹی میں بڑے سپورٹر ہیں ۔