پاکستان

روڈنی ہیریسن سفک کاؤنٹی ،لانگ آئی لینڈ کے پولیس کمشنر تعینات

روڈنی ہیریسن ، سفک کاؤنٹی کے پہلے ”پرسن آف دی کلر “ ہونگے کہ جو کہ سفک کاؤنٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کی قیادت کریں گے

نیویارک (اردونیوز ) لانگ آئی لینڈ، نیویارک کی سفک کاؤنٹی کے کاؤنٹی ایگزیکٹو سٹیو بیلون نے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سینئر آفیسر اور چیف آف ڈیپارٹمنٹ سٹیو بیلون کو سفک کاؤنٹی کا پولیس کمشنر تعینات کر دیا ہے ۔ روڈنی ہیریسن ، سفک کاؤنٹی کے پہلے ”پرسن آف دی کلر “ ہونگے کہ جو کہ سفک کاو¿نٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کی قیادت کریں گے ۔ سٹیو بیلون کی جانب سے روڈنی ہیریسن کی تعیناتی کا اعلان ، مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا ۔

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پولیس کمشنر شے نے روڈنی ہیریسن کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں کمشنر ہیریسن نے روڈنی ہیریسن کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی آئندہ تقرری کے حوالے سے اپنی پرخلوص تمناؤں کا اظہار کیا ۔

 

 

Related Articles

Back to top button