پاکستان
کانگریس وومین کی امیدوار ریما رسول کا افطار ڈنر
افطار ڈنر میں مسلم اور ساؤتھ ایشین امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیات کی شرکت

نیویارک (کرم محسن) لانگ آئی لینڈ ، نیویارک کے کا نگریشنل ڈسٹرکٹ تین سے کانگریس وومین کی امیدوار ریما رسول نے گذشتہ روز یہاں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔
افطار ڈنر میں کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور ریما رسول کو مکمل سپورٹ کا یقین دلایا ۔
ریما رسول کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اب اپنی نمائندگی خود کریں