اوورسیز پاکستانیزکالم و مضامین
ماہ رمضان کی آمد:نیویارک کا کونی آئی لینڈ ایونیو آرائشی لائٹوں سے جگمگا اٹھا
آرائشی لائٹوں کی تنصیب میں COPOنے کلیدی کردار ادا کیا ۔نیویارک سٹی کے ارکان کونسل نے کمیونٹی قائدین کیساتھ ملکر لائٹیں روشن کیں

نیویارک (اردو نیوز) ماہ رمضان کی آمد:نیویارک کا کونی آئی لینڈ ایونیو آرائشی لائٹوں سے جگمگا اٹھا۔ آرائشی لائٹوں کی تنصیب میں COPOنے کلیدی کردار ادا کیا ۔
نیویارک سٹی کے ارکان کونسل نے کوپو کے محمد رضوی کیساتھ ملکر کمیونٹی قائدین کیساتھ ملکر لائٹیں روشن کیں ۔