" "
اوورسیز پاکستانیز

پبلک ایڈوکیٹ نیویارک سٹی کے الیکشن، میلیسا مارک ویواریٹو نے اپنا پہلا ٹی وی ایڈ جاری کر دیا

ٹی وی ایڈ میں میلیسا نے پبلک ایڈوکیٹ منتخب ہونے کی صورت میں اپنی ترجیحات بیان کی ہیں اور کہا ہے کہ وہ سب وےز کے نظام کو ٹھیک کریں گی ، کام کرنے والے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہوں گی ، رنگ و نسل کی بنیاد پر بلا امتیاز سلوک کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی

نیویارک (اردو نیوز ) نیویارک سٹی کے پبلک ایڈوکیٹ کے عہدے کےلئے 26فروری کو ہونیوالے سپیشل الیکشن کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں، ویسے ہی اس دوڑ میں شامل 17امیدواران اپنے پیغام اور انتخابی منشور کو نیویارکرز تک پہنچانے میں ہر ممکن طریقہ استعمال کررہے ہیں ۔
پبلک ایڈوکیٹ کی امیدوار میلیسا مارک ویواریٹو نے الیکشن کے حوالے سے اپنا پہلا ٹی وی ایڈ انگلش اور سپنش دونوں زبانوں میں جاری کر دیا ہے ۔ٹی وی ایڈ میں میلیسا نے پبلک ایڈوکیٹ منتخب ہونے کی صورت میں اپنی ترجیحات بیان کی ہیں اور کہا ہے کہ وہ سب وےز کے نظام کو ٹھیک کریں گی ، کام کرنے والے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہوں گی ، رنگ و نسل کی بنیاد پر بلا امتیاز سلوک کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔ایڈ میں میلیسا جو کہ نیویارک سٹی کونسل کی سابقہ سپیکر بھی رہ چکی ہیں ، نے عوامی خدمت کے اپنے ریکارڈ کا بھی ذکر کیا ہے۔

Public Advocate candidate Melissa Mark-Viverito released her first television ad, “Making Change,” in English and in Spanish

NEW YORK — Public Advocate candidate Melissa Mark-Viverito today released her first television ad, “Making Change,” in English and in Spanish. Both ads feature Mark-Viverito speaking about her priorities as Public Advocate: fixing the subways, standing up for working families, and fighting for gender equality and racial justice—and highlighting her strong record of standing up to power to deliver for New Yorkers.

“New York City is facing a crisis—which is why we need a leader who will force the MTA to fix the subways, fight to keep families in their homes, and advocate to make racial justice and gender equality a priority,” Public Advocate candidate Mark-Viverito says in the ad. “For me, it’s not about politics—it’s about making change: from leading the fight to close Rikers to funding lawyers for immigrants facing deportation. I’m Melissa Mark-Viverito. I hope to earn your vote on Tuesday, February 26.”

Related Articles

Back to top button