اوورسیز پاکستانیزخبریں

تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے شروع

تحریک انصاف کے مظاہروں میں چیف الیکشن کمشنر کو فوری ہٹانے کا مطالبہ

لاہور، اسلام آباد (اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے ملک کے بڑے شہروں سمیت ‏الیکشن کمیشن آفس لاھور کے باہر جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن نامنظور ۔امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے ۔

پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کیا

‎#MarchAgainstImportedGovt

 

Related Articles

Back to top button