بین الاقوامی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دیدیا

وزارت عظمی عمران خان کی امانت تھی جو انہیں واپس کررہا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد (اردو نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ وزارت عظمی عمران خان کی امانت ہے جو کہ انہیں واپس کررہا ہوں

اردو نیوز

Urdu News USA – https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

Back to top button