خبریںپاکستان

عمران خان کا قوم سے اہم ترین خطاب

عدام اعتماد سے پہلے وزیر اعظم کے اس خطاب کو اہم ترین قراردیا جارہا ہے اور پورے ملک کی نظریں ، اس خطاب پر ہیں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے چند روز پہلے قوم سے خطاب کررہے ہیں۔ وہ یہ خطاب براہ راست کررہے ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز اس بات سے کیا کہ انہوں نے سیاست میں قدم کیوں رکھا۔
عمران خان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا پس منظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس خط کا مفصل انداز میں ذکر کیا کہ جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت کے خاتمے کے لئے ایک بیرونی دھمکی دی گئی ۔ خطاب کے دوران وزیر اعظم کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے پہلے امریکہ کا نام لیا اور پھر کہا کہ میں کسی ملک کا نام نہیں لینا چاہتا ۔
اس خطاب کر دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

 

 

عدم اعتماد سے پہلے وزیر اعظم کے اس خطاب کو اہم ترین قراردیا جارہا ہے اور پورے ملک کی نظریں ، اس خطاب پر ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں میاں نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایااور کہا کہ ان کے ادوار میں پاکستان میں چارسو ڈرون حملے ہوئے لیکن ان میں سے کسی ایک کہ منہ میں سے ایک لفظ تک نہیں نکلا۔

 

Related Articles

Back to top button