نیویارک میں مسلم امریکن کمیونٹی کی ایک اہم و نمائندہ تنظیم مسلم امریکن لیڈر شپ الائنس (MALA) اورعمران اگرہ کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ ، سابق امریکی سفیر و سفارتکار رابن رافیل ، معروف قانون دان اٹارنی داو¿د غزنوی نے خصوصی شرکت کی ۔
جمہوریت کے بنیادی ستون اور پاک امریکہ تعلقات کے موضوع پر ہونیوالی اس مجلس مذاکرہ کی مکمل ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لئے کلک کریں ۔