پی آئی اے کی برطانیہ کےلئے پروازیں بحالی
پاکستان سے برطانیہ کے تین اہم شہروں سے پی آئی اے کی پروازوں کی روانگی کا سلسلہ 30اکتوبر سے شروع ہو جائے گا
لندن (اردونیوز ) پاکستان کی قومی ائیر لائینز پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز (پی آئی اے ) کی برطانیہ کے لئے پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔ پاکستان سے برطانیہ کے تین اہم شہروں سے پی آئی اے کی پروازوں کی روانگی کا سلسلہ 30اکتوبر سے شروع ہو جائے گا۔ اس بات کا اعلان پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ۔واضح رہے کہ پی آئی اے کے پائلٹ کی ڈگریوں کا ایشو سامنے آنے کے بعد یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کو معطل کر دیا گیا تھا تاہم اب پی آئی اے کی جانب سے پروازوں کی بحالی کے اعلان کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ قومی ائیر لائینز کی پروازیں دوبارہ شروع ہو جائیں گے ۔
برطانیہ میں مقیم پاکستانی برٹش کمیونٹی نے پی آئی اے کی پروازوں کے سلسلے کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
Pakistan International Airlines (PIA) has announced to resume its United Kingdom operations from Oct 30 through a chartered European airline.
According t
o a PIA spokesperson, the booking for the flights which will be operated through Hi Fly — a Portuguese charter airline — has started.