
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیو ر کی ٹیکسی میں سفر کرنے والے دو نا معلوم مسافر تھے جو سفاکانہ واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں
نیویارک ( محسن ظہیر سے ) نیویارک میں پاکستانی اوبر ڈرائیور کونا معلوم افراد کی جانب سے گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ہے ۔
بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ حملہ آور پاکستانی ٹیکسی ڈرائیو ر کی ٹیکسی میں سفر کرنے والے دو نا معلوم مسافر تھے جو سفاکانہ واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش شروع کرد ی گئی ہے ۔
Pakistani Taxi Driver Naveed Afzal Shot in Brooklyn, NY