پاکستان

وزیر اعظم 15 اگست کو حلف اٹھائیں گے

قومی اسمبلی میں 13اگست کووزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے اور ارکان قومی اسمبلی 15اگست کونئے وزیراعظم کا انتخاب کرینگے جبکہ 15اگست کو ہی نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (اردو نیوز ) پاکستان کے نئے وزیر اعظم 11کی بجائے 15اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔الیکشن کمیشن 7 اگست کو کامیاب ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کریگا۔ 9اگست تک آزادارکان کسی جماعت میں شمولیت یاآزادحیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کرینگے ۔10اگست کوخواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پرکامیاب ارکان کانوٹیفکیشن جاری ہوگا۔11اگست کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔11اگست کوہی سپیکر،ڈپٹی سپیکرکے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونگے
12اگست کوقومی اسمبلی کے سپیکر،ڈپٹی اسپیکرکیلئے انتخاب ہوگا۔
قومی اسمبلی میں 13اگست کووزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے اور ارکان قومی اسمبلی 15اگست کونئے وزیراعظم کا انتخاب کرینگے جبکہ 15اگست کو ہی نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے. شہبازشریف یاعمران خان اب 11 اگست کی بجائے 15 اگست کو حلف اٹھائیں گے۔الیکشن کمیشن 7 اگست کو کامیاب ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کریگا۔
ارکان اسمبلی کے نوٹفکیشن کے بعد 9اگست تک آزادارکان کسی جماعت میں شمولیت یاآزادحیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کرینگے ۔10اگست کوخواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پرکامیاب ارکان کانوٹیفکیشن جاری ہوگا۔11اگست کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ۔اسی روز 11اگست کوہی سپیکر،ڈپٹی سپیکرکے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونگے
12اگست کوقومی اسمبلی کے سپیکر،ڈپٹی اسپیکرکیلئے انتخاب ہوگا۔
قومی اسمبلی میں 13اگست کووزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے اور ارکان قومی اسمبلی 15اگست کونئے وزیراعظم کا انتخاب کرینگے جبکہ 15اگست کو ہی نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Related Articles

Back to top button