" "
بین الاقوامی

سپریم کورٹ نے ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق الیکشن کمیشن سے تجاویز مانگ لیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ضمنی انتخابات میں ووٹ کا حق بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہو گا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت،

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی،

سپریم کورٹ نے ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق الیکشن کمیشن سے تجاویز مانگ لیں،

الیکشن کمیشن ایک ہفتے میں تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرائے، عدالت

اوورسیز پاکستانیوں کو ضمنی انتخابات میں ووٹ کا حق بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہو گا، چیف جسٹس

Related Articles

Back to top button