پاکستانخبریں

سوشل میڈیا پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے چرچے

وٹس ایپ پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق گورنر چیمہ اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں

لاہور (اردو نیوز) سوشل میڈیا پر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور ان سے متعلق بنائی جانیوالی مزاحیہ پوسٹ وزئرل ہورہی ہیں 

ایک حالیہ وائرل ہونے والی پوسٹ کے مطابق گورنر چیمہ اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں اور دس دن تک دستیاب نہیں ہیں 

اردو نیوز یو ایس اے 

 

Related Articles

Back to top button