پاکستان
نیویارک میں “مونکی پاکس”وائرس کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا گیا
نیویارک سٹی کے ہیلتھ کمشنر ڈاکٹر ایشون آسان کا مونکی پاکس وائرس کے خلاف پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان
نیویارک اردو نیوز) نیویارک سٹئ میں “مونکی پاکس”وائرس کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان نیویارک کے ہیلتھ کمشنر ڈاکٹر ایشون وسان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کیا گیا ۔
واضح رہے کہ مونکی پاکس وائرس جسمانی رابطے، سیکس سمیت دیگر ذرائع سے پھیلتا ہے ۔
نیویارک سٹی کمشنر کی جانب سے شہریوں کو ماسک پہننے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔
اردو نیوز، مونکی پاکس ، مانکی پاکس ،