اوورسیز پاکستانیز
کون بنے گانیویارک کمپٹرولر اور بروکلین بورو پریذیڈنٹ؟
نیویارک سٹی کے کمپٹرولر کی دوڑ میں بریڈ لینڈر جبکہ بروکلین بورو پریذیڈنٹ کی دوڑ میں کونسل مین انٹونیو رینوسو کو برتری حاصل ہے اور ان کی کامیابی کے واضح امکانات ہیں
نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی کے کمپٹرولر کی دوڑ میں بریڈ لینڈر جبکہ بروکلین بورو پریذیڈنٹ کی دوڑ میں کونسل مین انٹونیو رینوسو کو برتری حاصل ہے اور ان کی کامیابی کے واضح امکانات ہیں ۔ان دونوں عہدوں کی دوڑ میں اہم ڈیموکریٹک امیدوار مین میں تھے تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق بریڈ لینڈر اور انٹونیو رینیوسو میدان مارت دکھائے دے رہے ہیں ۔ ان دونوں عہدوں کے لئے الیکشن بھی رینک چوائس ووٹنگ کی بنیاد پر ہوئے ۔ بروکلین کے پاکستانی علاقے سے کونسل ممبر ڈاکٹر میتھیو یوجین ، بورو پریذیڈنٹ کی دوڑ میں چوتھے نمبر پر رہے ۔سٹی کونسل کے الیکشن میں بنگلہ دیشی امریکن شاہانہ حنیف سمیت انڈین امریکن امیگرنٹس کے سٹی کونسل میں پہنچنے کے بھی واضح امکانات ہیں ۔
NYC Comptroller, Brooklyn Borough President