بین الاقوامیپاکستان
نیویارک سٹیٹ میں سکول میں ماسک پالیسی، گورنر نے اہم اعلان کر دیا
نیویارک سٹیٹ کی گورنر کیتھی ہوکل کے مطابق موسم گرما کے اختتام کے بعد سکول کھلنے پر سٹوڈنٹس پر ماسک کی پابندی نہیں ہو گی
نیویارک (اردونیوز) نیویارک سٹیٹ کی گورنر کیتھی ہوکل نے اعلان کیا ہے کہ اختتام کے بعد سکول کھلنے پر سٹوڈنٹس پر ماسک کی پابندی نہیں ہو گی ۔ گورنر کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق وائرس کے پھیلاو¿ کے نمبرز پر بھی منحصر ہو گا۔
واضح رہے کہ نیویارک سٹیٹ میں کورونا وائرس کی وجہ سے نیویارک کے سکولوں میں سٹوڈنٹس پر ماسک کی پابندی عائد تھی تاہم اب اس پابندی کو ستمبر میں اٹھایا جا رہا ہے ۔
https://youtu.be/IkfSgjT5lVA
تازہ تریں اور اہم خبروں کے لئے پڑھتے رہیں ۔۔ اردو نیوز یو ایس اے