نیویارک (اردو نیوز)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اوورسیز میںپاکستان تحریک انصاف کے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹرز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرعبدا للّٰہ ریاڑنے ایک اہم سرکلر جاری کر دیا ہے ۔
ڈاکٹر عبداللہ نے اپنے سر پر میں تحریک انصاف کے اوورسیز میں موجود تمام عہدیدراناور ارکان سے کہا ہے کہ وہ ایک آن لائن پٹیشن پر دستخط کریں گے جس میں چیفجسٹس پاکستان سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک عالمیسازش ہے اور اس کے خلاف عدالت عظمی ازخود نوٹس لے