بین الاقوامی
مختارئیہ میں 30دن دی چھٹی جا ریا واں
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و ترجمان ندیم افضل چن 30دن کے لئے بیرو ن ملک نجی دورہ پر روانہ ہو ں گے
اسلام آباد (اردو نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و ترجمان ندیم افضل چن 30دن کے لئے بیرو ن ملک نجی دورہ پر روانہ ہو ں گے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے وزیر اعظم سے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست کی جو کہ منظور ہو گئی ہے ۔ندیم افضل چن کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر چھٹی کی منظوری کی درخواست کا عکس پوسٹ کیا گیا ہے ۔
Am on leave pic.twitter.com/ue1GGbNPuW
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) June 20, 2020