برما کی چالیس سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد
امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے فوجی حکومت کی جانب سے عائد پابندی کو مسترد کردیا گیا
برما (اردو نیوز )میانمار کی چالیس سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ یہ پابندی میانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے 40 سیاسی جماعتوں جن میں بڑی سیاسی جماعت پر بھی شامل ہے پر عائد کی گئی ہے ۔
امریکہ کی جانب سے کی فوجی حکومت کی جانب سے سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کیے جانے کی شدید مخالفت کی گئی ہے اسٹیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے الیکشن میں عوام کی نہیں ہوں گے۔
We strongly condemn the Burma military regime’s decision to dissolve 40 political parties, including the National League for Democracy. Any future election without participation of all stakeholders in Burma would not represent the will of the Burmese people.
— Secretary Antony Blinken (@SecBlinken) March 30, 2023
اردو نیوز
Myanmar political parties ban