پاکستان

منیر اکرم کی وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات

 اسلام آباد (اردو نیوز ) اقوام متحدہ کے لئے پاکستان کے سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے وزیر اعظم عمران خان سے یہاں وزیر اعظم ہاوس میں اہم ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم کو اہم بین الاقوامی و سفارتی امور اور عالمی صورتحال بالخصوص پاکستا ن کے تناظر کے حوالے سے آگاہ کیا ۔وزیر اعظم کی جانب سے منیر اکرم کی خدمات کو سراہا گیا ۔

Munir Akram meets Imran Khan

Related Articles

Back to top button