پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت گیا
منیر اکرم ٹھیک ہیں ، بہتر محسوس کررہے ہیں ، احتیاطً خود کو الگ گیا ، گھر سے کام جاری رکھیں گے

نیویارک محسن ظہیر سے ) اقدام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ معلوم ہوا کہ انہیں معمولی علامات محسوس ہوئیں جس کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو کہ مثبت آیا
سفارتی ذرائع کے مطابق منیر اکرم ٹھیک ہیں ، بہتر محسوس کررہے ہیں ، انہوں نے احتیاطً خود کو الگ کیا ہے اور وہ گھر سے کام جاری رکھے ہوئے ہیں