خبریںبین الاقوامی

ملتان پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

Journalists Group Wins Annual Elections with Overwhelming Majority at Multan Press Club

شکیل انجم بارویں بار صدر منتخب ہوگئے ہیں نثار اعوان جنرل سیکرٹری اور فرحان ملغانی مسلسل چوتھی مرتبہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں

ملتان(اظہار عباسی سے ) ملتان پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا ہے۔ شکیل انجم بارویں بار صدر منتخب ہوگئے ہیں نثار اعوان جنرل سیکرٹری اور فرحان ملغانی مسلسل چوتھی مرتبہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیٹی کے جاری کردہ نتائج کے مطابق صدر کے عہدے پر شکیل انجم نے 497 اور ارشد ملک نے دس ووٹ لئے۔ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر نثار اعوان نے 483 اور ملک فرید نے 14 ووٹ لئے۔ فنانس سیکرٹری کے عہدے پر فرحان انجم ملغانی نے 470 اور وسیم خان نے 25 ووٹ لئے، اس طرح فرحان انجم ملغانی نے مسلسل چوتھی مرتبہ فنانس سیکرٹری منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

سینئر نائب صدر کے عہدے پر خالد چوہدری 387 نائب صدر کیلئے نعمان خان بابر 292 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ انکے مد مقابل ملک عامر عاربی نے 186 ووٹ حاصل کئے۔ جوائنٹ سیکرٹریز کے عہدے پر رہو محمد آصف 341 اور آواز علی شیخ 272 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے انکے حریف ساجد شکیل 246 ووٹ حاصل کرپائے۔

مجلس عاملہ کی چودہ نشستوں پر جرنلسٹس گروپ کے بارہ اور دو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔ کامیاب ہونے والوں میں اعجاز ترین، ممتاز خان نیازی، سلمان قریشی، رفیق قریشی، وسیم ناصر بوبک، طارق اسماعیل، شریف جوئیہ، اعظم جہانگیر، اسلم جاوید، حیدر عباس نقوئ، نواز بھٹی، عدنان خان اور یاسر بھٹی شامل ہیں۔

 

By Azhar Abbasi

Multan: February 26, 2023 – Multan Press Club has announced the results of its annual elections, with the journalists group winning by a significant majority. Shakeel Anjum has been elected president for the twelfth time, while Nisar Awan and Farhan Mulghani have been elected as general secretary and finance secretary, respectively.

According to the Election Committee, Shakeel Anjum secured 497 votes, while his opponent Arshad Malik received only 10 votes. Nisar Awan won 483 votes, while Malik Farid received 14 votes. Farhan Anjum Mulghani was re-elected as finance secretary for the fourth consecutive time with 470 votes, while his opponent Wasim Khan received 25 votes.

The journalists group’s sweeping victory demonstrates the confidence and trust that the members of the Multan Press Club have in their leadership. As a result, Anjum, Awan, and Mulghani will continue to serve in their respective roles, representing the interests of journalists in the community and promoting freedom of the press.

Their re-election is expected to strengthen the club’s efforts in promoting professional journalism, enhancing the role of journalists in society, and improving the overall standards of journalism in the region.

Related Articles

Back to top button