
کراچی (اردونیوز ) ایم کیو ایم جس کے بارے میں اگر کہا جائے کہ اس جماعت کے سہارے پی ڈی ایم کی کولیشن حکومت قائم ہے ، کی جانب سے حکومتی معاملات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور معاملات ٹھیک نہ کئے جانے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی بھی دے دی گئی ہے ۔
ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال پر کیا موقف ہے ، اس ویڈیو کو مکمل طور پر دیکھیں
تازہ ترین خبروں کے لئے اردو نیوز یو ایس ۔۔۔۔۔۔پڑھتے رہیں