اوورسیز پاکستانیز

ندیم اسحاق کو صدمہ، سیالکوٹ میں والدہ کا انتقال

پاکستانی امریکن کمیونٹی کا میاں ندیم اسحاق سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

نیویارک (اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم تنظیم ون نیشن یو ایس کے پریذیڈنٹ میاں ندیم اسحاق کی والدہ سیالکوٹ (پاکستان) میں انتقال کر گئیں ۔ ون نیشن تنظیم کے ارکان اور پاکستانی امریکن کمیونٹی نے میاں ندیم اسحاق سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں، ان کی منزلیں آسان اور درجات بلند فرمائیں ۔

میاں ندیم اسحاق سے اظہار تعزیت کے سلسلے میں تین مارچ(اتوار) کو لانگ آئی لینڈ (نیویارک ) میں درج ذیل پتے پر اپنی رہائش پر موجود ہوں گے ۔

7 sabatino court
Deer park
NY 11729

 

Mian Nadeem Ishaq mother passes away

Inna lillahee wa inna ilayhee rajioon.

Really sad news to bring to you all today that President of One Nation US (Mian Nadeem Ishaq) mother passed away in Pakistan last night. Our deepest condolences to the family. May Allah SWT have Mercy upon her, forgive her and enter her into the Highest Levels of Jannah. May Allah SWT grant the family Sabrun Jameel, Ameen. Please remember the deceased in your prayers and all the loved ones we all have lost. JazakAllah

Please call the deceased family for condolences directly.

Thank You
Yassar Ayub
Secretary, One Nation US

Related Articles

Back to top button