پاکستان
نیویارک کے سابق مئیر بل ڈبلازیو ، کانگریس مین کے الیکشن سے دستبردار
ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری الیکشن 23اگست کو ہونے جا رہے ہیں ۔ مئیر ڈبلازیونے الیکشن کے اعلان کے دو ماہ کے بعد دوڑ سے باہر ہونے کا اعلان کیا ہے
نیویارک(اردونیوز )نیویارک سٹی کے سابق مئیر بل ڈبلازیو نے یو ایس کانگریس کے الیکشن سے دستبردار ہونے کااعلان کر دیا ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سابق مئیر بل ڈبلازیو نے کہا کہ میں یو ایس کانگریس کی دوڑ سے خود کو الگ کررہا ہوں ۔
واضح رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے پرائمری الیکشن 23اگست کو ہونے جا رہے ہیں ۔ مئیر ڈبلازیونے الیکشن کے اعلان کے دو ماہ کے بعد دوڑ سے باہر ہونے کا اعلان کیا ہے ۔
Bill DeBlasio, US Congress Election, Mayor DeBlasio
https://youtu.be/IkfSgjT5lVA