اوورسیز پاکستانیزخبریں

مولانا فضل الرحمان صدر عارف علوی پر برس پڑے

صدر عارف علوی خود کو بادشاہ سمجھ بیٹھے ہیں ، آئین اور قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور (احسن ظہیر ) جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم (PDM) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، کی جانب سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے اقدام پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سمجھ رکھا ہے ۔ 

اردو نیوز

 

Related Articles

Back to top button