بین الاقوامیپاکستان
لارڈ کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے پانچ سال سزا سنا دی گئی
لارڈ نذیر احمد کویہ سزا بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں دی گئی ہے ۔سزا کا اعلان شیفیلڈ کراؤن کورٹ کی کیا گیا ہے
لندن (اردونیوز ) برطانوی ہاو¿س آف لارڈ کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے پانچ سال سزا سنا دی گئی ہے ۔ انہیں یہ سزا بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں دی گئی ہے ۔سزا کا اعلان شیفیلڈ کراؤن کورٹ کی کیا گیا ہے۔
لارڈ نذیر پر ،جب ان کی عمر 16 یا 17 سال تھی،1970 کی دہائی کے اوائل میں ، اپنے سے کم عمر میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش 11 سال سے کم عمر لڑکے پر حملے کے بھی الزامات تھے۔
لاڈر نذیر احمد کی جانب سے ان تین سے زائد دہائیوں پرانے الزامات کی تردید کی گئی تھی اور فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔لارڈ نذیر احمد برطانوی دارالامراءکے رکن منتخب ہونے والے پہلے مسلمان پاکستانی تھے۔