اوورسیز پاکستانیز

خیبر سوسائٹی کے الیکشن ، بہادر شاہ دوبارہ صدر منتخب

طارق سیف رحمن نائب صدر ،نثار خلیل جنرل سیکرٹری ،عمران عزیز جوائنٹ سیکرٹری ،صاحبزادہ شبیر احمد انفارمیشن اور خورشید انورفنانس سیکرٹری منتخب

اس بات کا اعلان خیبر سوسائٹی کی الیکشن کمیٹی کے ارکان زمان آفریدی ، ڈاکٹر جمشیداورعزیز خان کی جانب سے کیا گیا

نیویارک(اردو نیوز) پریس ریلیز کے مطابق خیبر سوسائٹی کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد بہادر علی شاہ صدر ،طارق سیف رحمن نائب صدر ،نثار خلیل جنرل سیکرٹری ،عمران عزیز جوائنٹ سیکرٹری ،صاحبزادہ شبیر احمد انفارمیشن اور خورشید انورفنانس سیکرٹری کامیاب قرار پائے۔اس بات کا اعلان خیبر سوسائٹی کی الیکشن کمیٹی کے ارکان زمان آفریدی ، ڈاکٹر جمشیداورعزیز خان کی جانب سے کیا گیا ۔ الیکشن کمیٹی اور بورڈ آف ڈائریکٹر نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔

 

Khyber Society 2018

Related Articles

Back to top button