بین الاقوامیپاکستان

نیویارک میں پہلی خاتون پولیس کمشنر کی تعیناتی کا اعلان

نیویارک سٹی کے منتخب مئیر ایرک ایڈمز نے نیویارک پولیس کی قیادت کے لئے ناسا کاؤنٹی ، لانگ آئی لینڈ کی چیف آف ڈیٹیکٹو کیچنٹ سویل کو نیویارک سٹی کی پہلی خاتون پولیس کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

 نیویارک سٹی کے منتخب مئیر ایرک ایڈمز نے نیویارک پولیس کی قیادت کے لئے ناسا کاؤنٹی ، لانگ آئی لینڈ کی چیف آف ڈیٹیکٹو کیچنٹ سویل کو نیویارک سٹی کی پہلی خاتون پولیس کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

نیویارک (محسن ظہیر سے ) نیویارک سٹی کے منتخب مئیر ایرک ایڈمز نے نیویارک پولیس کی قیادت کے لئے ناسا کاؤنٹی ، لانگ آئی لینڈ کی چیف آف ڈیٹیکٹو کیچنٹ سویل کو نیویارک سٹی کی پہلی خاتون پولیس کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Related Articles

Back to top button