امریکی نائب صدر گھر سے کام کررہی ہیں ، شوہر نےتصویر ٹویٹ کردی
نائب صدر کمالا ہیرس کو چند روز قبل کورونا ہوا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطین کرلیا
نیویارک (محسن ظہیر) امریکی نائب صدر کمالا ہیرس جنہیں گزشتہ دنوں کورونا ہوگیا تھا ، گھر سے کام کر رہی ہیں اور ان کی حالت بہتر ہے ۔
ان کی ایک گھر سے کام کرتے ہوئے تصویر ان کے شوہر نے ٹویٹ کی ہے اور کہا ہے کہوائس پریذیڈنٹ گھر سے کام کر رہی ہیں اور خود کو بالکل ٹھیک اور بہتر محسوس کررہی ہیں۔
Thanks to everyone who sent well wishes for @VP. She is feeling good and is working from home. pic.twitter.com/iOsuX6e8oV
— Douglas Emhoff (@SecondGentleman) April 27, 2022
واضح رہے کہ چند روز قبل کمالا ہیرس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا اور اس بات کا انہوں نےخود سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا ۔
کرو نا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمال ہیرس نے خود کو الگ کر لیا تھا اور کہا تھا کہ وہچند روز تک خود کو گھر تک محدود رکھیں گی ۔
رہے کہ چند روز قبل کمالا ہیرس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا اور اس بات کا انہوں نےخود سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا ۔
کرو نا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمال ہیرس نے خود کو الگ کر لیا تھا اور کہا تھا کہ وہچند روز تک خود کو گھر تک محدود رکھیں گی ۔