پاکستانامیگریشن نیوز

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو کورونا ہوگا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کورونا علامات سامنے آنے کی وجہ سے چند روز خود کو الگ رکھیں گے تاہم وہ کام کرتے رہیں گے

ٹورنٹو (اردونیوز ) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ”کورونا“ ہو گیا ہے ۔ اس بات کا انکشاف جسٹن ٹروڈو نے خود سوشل میڈیا پرپوسٹ کئے اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم وہ بہتر محسوس کررہے ہیں اور ایسا اس لئے ہے کہ انہوں نے ویکسین اور بوسٹر شاٹ لگوا رکھے تھے ۔

جسٹن ٹروڈو نے شہریوں سے کہا کہ وہ بھی ہر ممکن احتیاط کریں اور ویکسین ضرور لگوائیں ۔ کینیڈین وزیر اعظم کورونا علامات سامنے آنے کی وجہ سے چند روز خود کو الگ رکھیں گے تاہم وہ کام کرتے رہیں گے۔

تازہ ترین اور اہم خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔۔۔۔ Urdu News USA اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button