پاکستانبین الاقوامی
امریکی سپریم کورٹ میں پہلے سیاہ فام خاتون جج کی تعیناتی
کیٹانی براؤن جیکسن کی تقرری کی یو ایس سینٹ میں توثیق کردی گئی

نیویارک (اردو ) امریکی سپریم کورٹ میں پہلے سیاہ فام خاتون جج کی تعیناتی عمل میں آ گئی ہے ۔
کےٹانی براؤن جیکسن سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں ۔
یو ایس سینٹ کی جانب سے ان کی تقرری کی توثیق کردی گئی ہے